Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

یمن کے قریب ٹینکر پر مسلح افراد کا قبضہ، جہاز کا رخ صومالیہ کی طرف موڑ دیا گیا

یمن کے قریب ٹینکر پر مسلح افراد کا قبضہ، جہاز کا رخ صومالیہ کی طرف موڑ دیا گیا

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے بتایا ہے کہ یمن کے قریب ایک ٹینکر پر 6 مسلح افراد سوار ہوئے اور جہاز کا کنٹرول سنبھال کر اس کا رخ صومالیہ کی جانب موڑ دیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے اس سے قبل بتایا تھا کہ یمن کی المکلا بندرگاہ سے 136 ناٹیکل میل مشرق میں ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

یوکے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق خلیج عدن میں مغرب کی جانب سفر کرنے والے ٹینکر نے اطلاع دی تھی کہ ایک غیر مجاز کشتی اس کے قریب پہنچی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں اور یہ بھی نہیں بتایا کہ ٹینکر اور اس پر موجود عملہ محفوظ ہے یا نہیں۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

{{ currentVoteCount }} Responses
{{ voteMessage }}
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn