Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Admin
By Admin
Nov 03, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان — November 03, 2026
آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز اور آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق گلین میکسویل نے 7 ٹیسٹ، 149 ون ڈے اور 130 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

میکسویل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عمان کے خلاف آخری بار آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

وہ 2022 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 2015 اور 2023 کے ورلڈکپ کی فاتح آسٹریلین ٹیموں کا حصہ رہے۔

میکس ویل نے بھارت میں ہونے والے 2023 کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف ڈبل سنچری بناتے ہوئے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم فتحیاب کروایا۔

آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز اور آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn