Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

بائی پاس پر بس اور وین میں تصادم، زخمیوں کو بچا کر اسپتال لے گئے پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے

Admin
By Admin
Nov 03, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

بائی پاس پر بس اور وین میں تصادم، زخمیوں کو بچا کر اسپتال لے گئے پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے
بائی پاس پر بس اور وین میں تصادم، زخمیوں کو بچا کر اسپتال لے گئے پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے — November 03, 2026
بائی پاس پر بس اور وین میں تصادم، زخمیوں کو بچا کر اسپتال لے گئے پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے
روبی کے قریب بائی پاس پر ایک بس اور پک اَپ وین کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اس حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عین اسی وقت پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے سنگھ مہاتو بائی پاس سے گزر رہے تھے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک دیکھ کر وہ فوراً اپنی گاڑی سے اترے اور دونوں زخمیوں کو نکال کر اپنی گاڑی میں این آر ایس میڈیکل کالج اسپتال لے گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق، زخمیوں کو ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے اور انہیں آئی سی یو میں داخل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق، مجموعی طور پر چار افراد کو اسپتال لایا گیا تھا۔ ان میں محمد رضا اور شیخ سبل±و علی کے سر میں چوٹیں آئی ہیں۔ دونوں اس وقت سی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ باقی دو افراد، میر علی اور دیپک داس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

پیر کو مغربی بنگال بی جے پی کے جنرل سکریٹری جیوتِرمئے کالج اسٹریٹ میں بی جے پی کے ”جمہوریت بچاو¿، بدانتظامی ختم کرو“ پروگرام سے واپس جا رہے تھے۔ راستے میں حادثہ دیکھتے ہی انہوں نے فوری طور پر زخمیوں کی مدد کے لیے خود پہل کی۔

بائی پاس پر بس اور وین میں تصادم، زخمیوں کو بچا کر اسپتال لے گئے پرولیا کے رکن پارلیمنٹ جیوتِرمئے...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn