غزہ کے امدادی کارکنان نے کہا ہے کہ اتوار کی صبح اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 10 فلسطینی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے جب ہزاروں افراد امریکی حمایت یافتہ امداد کے تقسیمی مرکز کی طرف بڑھ رہے تھے۔ شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے اے ایف پی کو بتایا، "اسرائیلی گاڑیوں نے ہزاروں شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے کم از کم 10 فلسطینی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے"۔
Source: social media
امریکہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے ہونے والی ریلی پر حملہ، چھ افراد زخمی
ایک ہی دن میں 1100 سے زائد مہاجرین برطانیہ پہنچ گئے، برطانوی میڈیا
حماس غزہ کی سیاست سے الگ ہوجائے: فتح کا دوٹوک مطالبہ
سعودی عرب میں 1.47 ملین سے زائد غیر ملکی عازمینِ حج کی آمد، جلد واپسی کی تلقین
نائجیریا: شدید بارش اور سیلاب سے 151 افراد ہلاک، 3 ہزار بے گھر
نیپال میں راج شاہی کے حق میں مظاہرہ، سابق وزیر داخلہ کمل تھاپا سمیت کئی گرفتار
امریکہ میں ’یہود مخالف حملے‘ کو میڈیا نے ہوا دی: اسرائیل
وائٹ ہاؤس نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا عمل معطل کر دیا
فرانس اپنے ساحلی علاقے سے فلسطینی ریاست ’تراش‘ سکتا ہے: امریکی ایلچی
شاہ مراکش کی عید پر عوام سے مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل