مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عید الاضحیٰ پر مویشیوں کی قربانی نہ کرنے کی دوبارہ اپیل کی ہے۔ رباط سے عرب میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیر برائے اسلامی امور احمد التوفیق نے بادشاہ کا خصوصی پیغام عوام تک پہنچایا۔ عرب میڈیا کے مطابق مراکش کے بادشاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی اور موسمیاتی حالات کے پیش نظر مویشیوں کی قربانی سے گریز کیا جائے۔ انھوں نے مزید کہا کہ قربانی کا عمل سنت موکدہ ہے تاہم درپیش مسائل کے باعث دین عوام کو رعایت دیتا ہے۔ شاہ مراکش نے کہا کہ سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شاہی محل بادشاہ اور عوام کی جانب سے 2 بھیڑوں کی قربانی کرے گا۔
Source: social media
خان یونس : سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 10 فلسطینی جاں بحق
شامی صدر احمد الشرع کی ستمبر میں امریکہ آمد متوقع، اقوامِ متحدہ میں تاریخی خطاب کریں گے
غزہ میں امدادی مراکز ایک روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان
غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 40 شہری مارے گئے ہیں: وزرات صحت
ٹرمپ کی پوتی سے شادی کا خواہشمند نوجوان گرفتار
لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صدائیں، حجاج آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے
لندن میں قرآن پاک کے نسخے کی بے حرمتی کرنے والا ملعون مجرم قرار
یوکرین ڈرونز سے نمٹنے کے لیے روس کا مدار میں 100 سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ
ایلون مسک کی ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید
اسلام قبول کرنے کے 20 سال بعد حج کا خواب پورا ہو رہا ہے، یوراگوئے کے عازم کی کہانی
اسپین نے اسرائیلی کمپنی کے ساتھ اینٹی ٹینک میزائل کا معاہدہ منسوخ کر دیا
ایران کو پر امن جوہری پروگرام رکھنے کا حق ہے : ماسکو
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی
اسرائیل جنگ بندی معاہدہ توڑ رہا : حماس، نیتن یاہو حکومت کا دور رہ کر مذاکرات کا فیصلہ