حماس کے زیرانتطام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فسلطینی شہری مارے گئے ہیں جبکہ اس عرصے کے دوران 208 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ وزرات کے اعدادوشمار کے مطابق سات اکتوبر 2023 سے اب تک 54,510 فلسطینی مارے جا چکے ہیں اور اس دوران زخمی افراد کی تعداد 124,901 تک پہنچ چکی ہے۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ گولیاں چلائی گئی ہیں۔ حالیہ دنوں میں اسی طرح کے ایک واقعے کی اسرائیلی فوج نے یہ کہہ کر تردید کی تھی کہ اس واقعے کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا امدادی سینٹر سے ایک کلومیٹر کے فاصلے سے ٹینکوں، ہیلی کاپٹروں اور کواڈکاپٹر ڈرونز سے گن فائر کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے کہا ہے کہ فورسز نے مرکز کے قریب ’مشتبہ افراد‘ کی نشاندہی کرنے کے بعد ابتدائی ’انتباہی فائرنگ‘ کی تھی۔ فوج کے مطابق مزید فائرنگ اس وقت کی گئی جب یہ لوگ ’پیچھے نہیں ہٹنے‘۔ اتوار کو بھی اسی طرح ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ مگر اس کی تفصیلات پر تنازع پایا جاتا ہے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق کم از کم 31 لوگ مارے گئے تھے۔
Source: social media
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکی ویٹو کے بعد سلامتی کونسل میں غصے کی لہر
غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نے امدادی مراکز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا
شاہ سلمان کی نیابت ... سعودی ولی عہد حج کے انتظامات کی نگرانی کے لیے منیٰ پہنچ گئے
ایک باوقار یونیورسٹی کا غزہ میں جنگ کے باعث اسرائیل سے نارمل تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
امریکی ' ایم آئی ٹی' : بھارتی اسٹوڈنٹ میگھا ویموری کا فلسطین پر بات کرنا جرم بن گیا
امریکہ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں، سات دیگر ممالک پر بھی سختی
ایک باوقار یونیورسٹی کا غزہ میں جنگ کے باعث اسرائیل سے نارمل تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
شاہ سلمان کی نیابت ... سعودی ولی عہد حج کے انتظامات کی نگرانی کے لیے منیٰ پہنچ گئے
غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نے امدادی مراکز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا
اسرائیلی فوج کا غزہ میں خصوصی آپریشن میں دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں بازیاب کرانے کا دعوی
تعلیم کو سیاسی رنگ دینے کی مخالفت کرتے ہیں: چین کا ہارورڈ سے متعلق اقدامات پر ردعمل
لاکھوں حجاج میدان عرفات میں جمع، مسجد نمرہ سے خطبۂ حج دیا گیا
سابق وزیر دفاع اور آرمی چیف کے بارے میں لیک ہونے والی آڈیو نے بنجمن نیتن یاھو کو کٹہرے میں
شملہ معاہدہ ختم، پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان، کہا، کشمیر کو اب بین الاقوامی سطح پر ہینڈل کیا جائے گا