International

خان یونس : سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 10 فلسطینی جاں بحق

خان یونس : سکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 10 فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز صبح سویرے خان یونس میں ایک اسکول پر شدید بمباری کر کے کم از کم 10 فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے قتل کیے گئے فلسطینیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بات فلسطینی وزارت صحت نے حملے کے کچھ دیر بعد بتائی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے خان یونس پر بمباری میں اضافہ کر رکھا ہے۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹینکوں سے بھی گولہ باری کی جا رہی ہے جو خان یونس کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ ان مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل اسرائیلی فوج نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ علاقہ چھوڑ کر مغرب کی طرف چلے جائیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اسے ان علاقوں میں حماس کے مزاحمت کاروں سے لڑنا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments