International

روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک

روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک

روس نے یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر میزائل حملہ کر کے بارہ فوجیوں کو ہلاک اور ساٹھ کو زخمی کردیا۔ یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملے میں بارہ یوکرینی فوجی ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے ہیںمیڈیا رپورٹوں کے مطابق یوکرین نے بھی روس پر ڈرون حملے کیے ہیں، یوکرینی حکام نے روس کے چالیس سے زائد فوجی طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق روس کے علاقے سائبیریا میں روسی ایئر بیس کے نزدیک یوکرین نے ڈرون حملوں کی کوشش کی۔روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کا ڈورن حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments