International

جنوبی غزہ: امداد کے منتظر بےگھر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

جنوبی غزہ: امداد کے منتظر بےگھر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں امریکی امداد کے منتظر بےگھر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 فلسطینی شہید جبکہ بیشتر زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہری دفاع کے حکام نے بتایا کہ آج صبح جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فائرنگ کے واقعات میں 24 بےگھر فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں وزارتِ صحت نے بتایا کہ فائرنگ کے ان واقعات میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل فوج کی جانب سے امداد لینے والے فسطینیوں پر فائرنگ کی تصدیق کی گئی ہے، اسرائیلی حکام کے مطابق انہوں ان فوجیوں کی شناخت کرلی جو ان واقعات میں ملوث ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments