بائیڈن دور کے ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے تسلیم غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کو تسلیم کر لیا۔ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔ انہوں نے ماضی میں جنگی جرائم کی تردید کرنے سے متعلق سوال پر کہا کہ وہ ان کے عہدے کی مجبوری تھی۔ یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ ٹام فلیچر نے بھی دو روز قبل ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اسرائیل کا غزہ میں خوراک کی رسائی کو روکنا جنگی جرم ہے، کھانے پینے کی اشیا کو اس طرح زبردستی روکنا فلسطینی شہریوں کو بھوک سے مارنے کی کوشش ہے جو کہ ایک جنگی جرم ہے۔ ٹام فلیچر نے کہا تھا کہ اسرائیل نے تین ماہ تک خوراک کی ترسیل کی مکمل ناکہ بندی کے بعد پچھلے ہفتے انتہائی معمولی مقدار میں خوراک غزہ پہنچانے کی اجازت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم دور سرحدوں پر خوراک کے انبار دیکھتے ہیں مگر سرحد کے دوسرے پار یعنی غزہ میں لاکھوں کی تعداد میں تقریباً پوری آبادی بھوک سے مر رہی ہے۔
Source: social media
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکی ویٹو کے بعد سلامتی کونسل میں غصے کی لہر
غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نے امدادی مراکز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا
شاہ سلمان کی نیابت ... سعودی ولی عہد حج کے انتظامات کی نگرانی کے لیے منیٰ پہنچ گئے
ایک باوقار یونیورسٹی کا غزہ میں جنگ کے باعث اسرائیل سے نارمل تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
امریکی ' ایم آئی ٹی' : بھارتی اسٹوڈنٹ میگھا ویموری کا فلسطین پر بات کرنا جرم بن گیا
امریکہ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں، سات دیگر ممالک پر بھی سختی
ایک باوقار یونیورسٹی کا غزہ میں جنگ کے باعث اسرائیل سے نارمل تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
شاہ سلمان کی نیابت ... سعودی ولی عہد حج کے انتظامات کی نگرانی کے لیے منیٰ پہنچ گئے
غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نے امدادی مراکز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا
اسرائیلی فوج کا غزہ میں خصوصی آپریشن میں دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں بازیاب کرانے کا دعوی
تعلیم کو سیاسی رنگ دینے کی مخالفت کرتے ہیں: چین کا ہارورڈ سے متعلق اقدامات پر ردعمل
لاکھوں حجاج میدان عرفات میں جمع، مسجد نمرہ سے خطبۂ حج دیا گیا
سابق وزیر دفاع اور آرمی چیف کے بارے میں لیک ہونے والی آڈیو نے بنجمن نیتن یاھو کو کٹہرے میں
شملہ معاہدہ ختم، پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان، کہا، کشمیر کو اب بین الاقوامی سطح پر ہینڈل کیا جائے گا