افریقی ملک نائجیریا کے وسطی علاقوں میں شدید سیلاب کے باعث 151 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہو گئے۔ نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا سے اطلاعات ہیں کہ نائجیریا میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ابوجا سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق 265 مکانات تباہ ہوئے ہیں، مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کئی افراد دریائے نائیجر میں بہہ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق بہہ جانے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، مقامی صحافیوں نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں 2 سے 3 گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
Source: social media
ایران کی فوردو تک رسائی نہیں ہونے دیں گے : اسرائیلی فوج
اسرائیل کا دفاعی نظام مکمل ناکام، ایرانی میزائلوں کی طاقت نے تباہی مچادی، لبنانی اخبار
مشرق وسطیٰ میں جنگ : فضائی کمپنیوں کا پروازیں معطل رکھنے کا سلسلہ جاری
ایران میں اسرائیل کے لیے مبینہ یورپی جاسوس گرفتار
خلیجی ملک نے فضائی حدود کو بند کر دیا
ایران کا ممکنہ ردعمل ایک یا دو روز میں متوقع، امریکہ کی سفارتی کوششیں جاری
’یہ ناقابلِ قبول ہے‘: سعودی عرب کی ’قطر کے خلاف ایرانی جارحیت‘ کی مذمت
ہم قطر میں العدید ایئر بیس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
حملے کا نشانہ امریکی اڈہ رہائشی علاقے سے دور تھا، دوست ملک قطر اور اس کے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایران
اسرائیلی وزیر بن گوئر کا مسجد اقصیٰ کے صحن پر دھاوا .... اعلیٰ پولیس افسران بھی ہمراہ