Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

رونالڈو کی ایک انسٹاگرام پوسٹ کا معاوضہ جان کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے

Admin
By Admin
Sep 13, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR KE VAISHALI MEIN UNDER CONSTRUCTION BRIDGE KA HISSA GIRA, KAI MAZDOOR ZAKHMI

رونالڈو کی ایک انسٹاگرام پوسٹ کا معاوضہ جان کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے
رونالڈو کی ایک انسٹاگرام پوسٹ کا معاوضہ جان کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے — September 13, 2026
پرتگال کے نامور فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو کا شمار لیجنڈ فٹبالرز میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انسٹاگرام پر ایک بڑی فالونگ بنا رکھی ہے جس کی بدولت ان کی پوسٹس دنیا بھر میں براہ راست لاکھوں لوگوں تک پہنچتی ہیں۔

پرتگالی فٹبالر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ایک ہی پرموٹڈ یا اسپانسرڈ پوسٹ کیلیے تقریباً 33 لاکھ یورو کماتے ہیں۔ ان کی یہ مبینہ کمائی ان کے ذاتی برانڈ کی زبردست تجارتی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے جو کھیل سے کہیں آگے بڑھ کر سوشل میڈیا، برانڈ اینڈورومنٹس اور کاروباری منصوبوں تک پھیلی ہوئی ہے۔


کرسٹیانو رونالڈو کا CR7 برانڈ کپڑوں، جوتوں، خوشبوؤں اور دیگر کاروباری شعبوں تک بھی پھیل چکا ہے جس سے ان کی تجارتی حیثیت کو مزید تقویت ملی ہے۔

فٹبال سے حاصل ہونے والی آمدنی، اسپانسر شپس اور ذاتی کاروبار کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اب کرسٹیانو رونالڈو کی مالی سلطنت کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔

پرتگال کے نامور فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn