Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

ترکیہ پہنچنے کے بعد مصری فٹ بال سٹار صلاح نے نیا اعزاز حاصل کرلیا

Admin
By Admin
Aug 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR MAIN BPSC EXAM CANCEL KARNE KI MAANG, RAJ BHAWAN MARCH MEIN POLICE KA LATHI.CHARGE

ترکیہ پہنچنے کے بعد مصری فٹ بال سٹار صلاح نے نیا اعزاز حاصل کرلیا
ترکیہ پہنچنے کے بعد مصری فٹ بال سٹار صلاح نے نیا اعزاز حاصل کرلیا — August 28, 2026
مصری سٹار محمد صلاح نے ترکش پریمیئر لیگ میں ہفتے کے بہترین گول کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ اعزاز انہوں نے رواں ماہ کے آغاز میں طرابزون سبور میں شمولیت کے بعد لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں بہترین کارکردگی دکھا کر حاصل کیا۔

محمد صلاح نے لیگ کے دوسرے راؤنڈ میں باشاک شہیر کے خلاف دو گول سکور کیے تھے۔ جن میں سے دوسرے گول کو مداحوں کی ووٹنگ کے ذریعے ہفتے کا بہترین گول منتخب کیا گیا۔ ترکش پریمیئر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ نے محمد صلاح کے اس اعزاز سے آگاہ کیا۔

صلاح انگلش کلب لیورپول کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم ہونے کے بعد آزاد کھلاڑی کے طور پر طرابزون سبور منتقل ہوئے ہیں جہاں وہ دو سیزنز کے لیے کلب کی نمائندگی کریں گے۔

مصری سٹار محمد صلاح نے ترکش پریمیئر لیگ میں ہفتے کے بہترین گول کا اعزاز حاصل کر لیا۔ یہ اعزاز انہوں نے رواں ماہ کے آغاز میں طرابزون سبور میں شمولیت کے بعد لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn