Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں خوفناک سیلاب: سیلاب میں بہنے والی خاتون کی لاش سے سونے کی بالیاں چرانے والے 2 افراد گرفتار

Admin
By Admin
Aug 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

NEPAL MEIN SAILAB KAFI LOGON KI MAUT

نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں خوفناک سیلاب: سیلاب میں بہنے والی خاتون کی لاش سے سونے کی بالیاں چرانے والے 2 افراد گرفتار
نیپال اور چین کے سرحدی علاقے میں خوفناک سیلاب: سیلاب میں بہنے والی خاتون کی لاش سے سونے کی بالیاں چرانے والے 2 افراد گرفتار — August 28, 2026
چین اور نیپال کی سرحدی سرحد پر آنے والے تباہ کن فلیش فلڈ (ناگہانی سیلاب) اور مٹی کے تودے گرنے کی بڑی آفت کے درمیان انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک واقع سامنے آیا ہے۔ نارایانی ندی کی تیز دھار میں بہہ کر آنے والی ایک مقتولہ خاتون کی لاش سے سونے کی بالیاں چرانے کے الزام میں نیپال پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

نیپال پولیس نے اس ویڈیو کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے کارروائی کی تصدیق کی اور بتایا کہ چتوان ضلع پولیس کی تحقیقات کی بنیاد پر دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نیپالی میڈیا پورٹل 'خبر ہب' کے مطابق، چتوان پولیس نے ویڈیو کے ذریعے ملزمان کی شناخت کی:مدن گرونگ (عمر 25 سال) امیش چودھری (عمر 38 سال)

چین اور نیپال کی سرحدی سرحد پر آنے والے تباہ کن فلیش فلڈ (ناگہانی سیلاب) اور مٹی کے تودے گرنے کی بڑی آفت کے درمیان انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک واقع سامنے آیا ہے۔ نارایانی ندی ک...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn