Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر سائبر حملہ

Admin
By Admin
Nov 02, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر سائبر حملہ
روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر سائبر حملہ — November 02, 2026
روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر بڑے پیمانے پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق اس کے نتیجے میں عوام کو ممکنہ خطرات سے متعلق جعلی معلومات بھیجی گئیں۔

روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے سائبر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایپ میں موجود تکنیکی خامیوں کو دور کرنے اور سروس بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے۔

وزارت کے مطابق حملے کے باعث ایپ کے ذریعے عوام تک گمراہ کن اطلاعات پہنچائی گئیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

روس کی وزارتِ ہنگامی حالات کی موبائل ایپ پر بڑے پیمانے پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق اس کے نتیجے میں عوام کو ممکنہ خطرات سے متعلق جعلی معلومات بھیجی گئیں۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn