Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران پر امریکا کا نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا: نوبل امن انعام یافتہ محمد البرادعی

Admin
By Admin
Nov 02, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایران پر امریکا کا نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا: نوبل امن انعام یافتہ محمد البرادعی
ایران پر امریکا کا نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا: نوبل امن انعام یافتہ محمد البرادعی — November 02, 2026
مصری سیاست دان اور سابق سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر نئے حملوں کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا کوئی بھی نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا، جس سے صرف مزید تشدد اور تباہی پھیلے گی۔

انہوں نے اپیل کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اپنی تمام تر کوششیں کریں تاکہ انہیں ایسے اقدام سے باز رکھا جا سکے۔

واضح رہے کہ محمد البرادعی اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو 2005ء میں جوہری توانائی کے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی روک تھام کی کوششوں پر مشترکہ طور پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا تھا۔

وہ 2013ء میں مختصر عرصے کے لیے مصر کے نائب صدر بھی رہے۔

مصری سیاست دان اور سابق سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر نئے حملوں کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn