Home
Latest
Kolkata
Bengal
National
International
Sports
Activities
Entertainment
Socials
Book Ad
vertisement
International
ٹرمپ کا ہرمز سے 20 فیصد ٹیکس وصولی کے فیصلے پر یوٹرن
International
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ریاستیں ٹول ٹیکس دینے کے بجائے امریکا میں سرمایا کاری کریں گی۔
’ امریکی فوج 30 ستمبر تک عراق سے نکل جائے گی‘
International
عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک امریکی فوج عراق سے نکل جائے گی جس کے بعد امریکی سرمایہ کاری ہوگی۔
اب کوئی مفاہمتی یادداشت زیر عمل نہیں، دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا، ایران
International
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضاعی نے کہا ہے کہ اب کوئی مفاہمتی یادداشت عمل میں نہیں رہی۔
’کوئی ٹول یا چارجز عائد نہیں ہونے چاہئیں‘، برطانیہ نے ٹرمپ کی مخالفت کردی
International
برطانیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز کو مسترد کردیا اور کہا کہ کوئی ٹول یا چارجز عائد نہیں ہونے چاہئیں۔
"سوشل میڈیا پر کھلبلی! کیا واقعی بلوچستان پاکستان سے الگ ہو گیا؟ سچائی سامنے آ گئی "
International
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلوچستان کے حوالے سے ایک انتہائی غیر معمولی اور سنسنی خیز دعویٰ گردش کر رہا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان پاکستان سے علیحدہ ہو کر ایک آزاد ملک بن گیا ہے۔ وائرل ہونے والے اس بیان میں "جمہوریہ بلوچستان" کا نام است
کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا: ایرانی فوج
International
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی جارحیت کےجواب میں کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران: داعش کے 2 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی
International
ایران نے داعش سے منسلک ایک عسکریت پسند سیل کی رکنیت اور ایران کے خلاف مسلح کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی۔
امریکہ کے ایران پر مزید حملے، پاسداران انقلاب کا جواب میں اردن اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
International
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف اپنے حملوں کی موجودہ لہر کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینٹکام نے دعویٰ کیا کہ پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں، امریکی افواج نے بوشہر، چابہار، جسک، کونارک، ابو موسیٰ اور بندر عباس میں فوجی اہداف پ
’’احمدی نژاد اسرائیل کے رجیم چینج کا حصہ تھے‘‘ سابق ایرانی صدر نے نیویارک ٹائمز کا دعویٰ مسترد کر دیا
International
تہران (14 جولائی 2026): نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایران میں اسرائیل کے رجیم چینج منصوبے کا حصہ تھے، تاہم نژاد نے اس خبر کو جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔
حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل اور ڈرون حملہ
International
ریاض(14 جولائی 2026): یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو متعدد بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
مجتبیٰ کی ہلاکت کا 90 فیصد امکان، ایران کا گھیراؤ دوبارہ شروع ہوگا:ڈونلڈ ٹرمپ
International
تہران کے ساتھ جاری تصادم میں ایک نئے اور تند و تیز موڑ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا محاصرہ دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کو "آبنائے ہرمز کا محافظ" بنانے کا منصوبہ ظاہر کیا ہے جبکہ ایک ہولناک انکشاف کرتے ہوئے ک
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول وصول کرنے کی مخالفت کرتے ہیں: بین الاقوامی میری ٹائم آرگنائزیشن
International
اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ وہ آبی گزرگاہوں سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول وصول کرنے کی مخالفت کرتی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
International
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن بینچ مارک برینٹ کروڈ تقریباً 80 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔
تبلیغی جماعت کے اجتماع پر حملے کا خطرہ، 12 افراد گرفتار
International
برطانیہ میں تبلیغی جماعت کے اجتماع پر حملے کے خطرے پر پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد میں سے 8 کو ٹیررازم ایکٹ کے تحت حراست میں رکھا گیا جس میں سے تین افراد قتل کی سازش کے الزام میں زیرحراست ہیں جب کہ ایک
برطانیہ نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
International
برطانوی حکومت نے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ تہران کے ساتھ سفارتی تناؤ کے دوران برطانوی وزرا نے اعلان کیا کہ ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر درج کیا جائے گا۔
{{ a.title }}
{{ a.category.name_en }}
{{ a.content_short }}
Trending Articles
No article is trending today.