International

ایرانی حملے: خلیجی ملکوں کے پاس ’انٹرسیپٹرز‘ کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات

ایرانی حملے: خلیجی ملکوں کے پاس ’انٹرسیپٹرز‘ کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات

ایران کے مسلسل حملوں کے بعد خلیجی ملکوں کے پاس میزائل اور ڈرون گرانے والے ’انٹرسیپٹرز‘ کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات سر اٹھانے لگے۔ امریکی اخبار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرسیپٹرز کے استعمال کی رفتار دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایک ہفتے بعد ان ملکوں کو انٹرسپٹرز کی کمی کا سامنا ہوگا۔ دوسری جانب یو اے ای اور قطر نے انٹرسپٹرز کی کمی سے متعلق خدشات مسترد کر دیے۔ امریکی اخبار کے مطابق یوکرین کی چار سالہ جنگ میں معاونت کے بعد پینٹاگون کے پاس بھی پیٹریاٹ میزائلوں کا ذخیرہ کم ہوتا جارہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments