Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پیرو: لیما کے جارج شاویز ایئرپورٹ پر لیٹم ایئرل کی پرواز میں آتشزدگی

Admin
By Admin
Oct 20, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

پیرو: لیما کے جارج شاویز ایئرپورٹ پر لیٹم ایئرل کی پرواز میں آتشزدگی
پیرو: لیما کے جارج شاویز ایئرپورٹ پر لیٹم ایئرل کی پرواز میں آتشزدگی — October 20, 2026
جنوبی امریکی ملک پیرو میں لیما کے جارج شاویز ایئرپورٹ پر لیٹم ایئرل کی پرواز میں آگ لگ گئی۔

پرواز ایل اے 230 کے اڑان بھرنے سے کچھ ہی دیر قبل بائیں انجن اور پر میں اچانک شدید آگ لگ گئی۔

طیارہ شمالی پیرو کے شہر پیورا جانے کے لیے رن وے پر ٹیکسی کر رہا تھا۔ غیر متوقع تکنیکی مسئلہ سے انجن سے آگ کے شعلے اور سیاہ دھواں نکلنے لگا۔

آگ بھڑکنے کے بعد ہنگامی پروٹوکول کے تحت طیارے کو فوری طور پر روک دیا گیا۔ تمام مسافروں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر جہاز سے بحفاظت اتار لیا گیا۔

اس واقعے میں کوئی بھی مسافر یا عملے کا رکن زخمی نہیں ہوا۔ ایئرپورٹ کے فائر اینڈ ریسکیو عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ایئرلائن نے متاثرہ مسافروں کو متبادل پروازوں کے ذریعے ان کی منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا۔

جنوبی امریکی ملک پیرو میں لیما کے جارج شاویز ایئرپورٹ پر لیٹم ایئرل کی پرواز میں آگ لگ گئی۔...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn