Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان — October 02, 2026
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سری لنکا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

15 رُکنی سری لنکن اسکواڈ کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا، سہان اراچیگے، کمندو مینڈس، دسُن شناکا، چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشانا شامل ہیں۔

وجے اکانتھ ویاساکانتھ، دُشمانتا چمیرا، بینورا فرنانڈو، نوان توشارا اور ایشان ملنگا بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی جبکہ 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں 3 ملکی ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

تین ملکی ون ڈے سیریز میں میزبان پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سری لنکا نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 15 رُکنی سری لنکن اسکواڈ کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہی...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn