نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ امت مسلمہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج حکیم حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب مغیثی (رحمہ اللہ) اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دعائے مغفرت: اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے، ان کی حسنات کو شرفِ قبولیت بخشتے ہوئے انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مہتمم: مدرسہ گلزار حسینیہ اجراڑہ، ضلع میرٹھ، (یوپی)
Source: social media
مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے آل انڈیا اردو بک فیئر کاافتتاح
منصور حسن سے جڑی کچھ یادیں
زکریا اسٹریٹ کولوٹولہ کے معین الدین قریشی عرف مونا بھائی کا انتقال، آج تدفین
فرحت احساس کی کلیات ’مجھ کو مری یاد آ رہی ہے‘ (اردو/دیوناگری ) کی پُروقار رسمِ اجرا
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
شیب پور میںمفت صحت کی جانچ شروع
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی جشن غالب تقریبات کا افتتاح
معروف اسلامک اسکالر مفتی سلمان ازہری کی ہوڑہ آمد تاجدار مدینہ کانفرنس میں شرکت کریں گے
بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کی طالبات میں ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی اسکیم کے تحت سائیکلیں دی گئی ہیں: ریاض احمد