برطانوی فضائیہ کے طیاروں نے امریکی افواج کے ہمراہ یمن کےحوثی قبائل کے خلاف مشترکہ حملے شروع کردیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجی طیاروں نے امریکا کے ساتھ حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ امریکی حکام نے بتایا ہے کہ آپریشن ’رف رائڈر‘ کے نام سے 15 مارچ سے جاری فضائی حملوں کے سلسلے میں اب تک 1 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ برطانوی افواج کے یورو ٹائیفون طیاروں نے امریکی طیاروں کے ہمراہ یمن کے دارالحکومت صنعاء سے 15 میل دور بہت سی عمارتوں پر حملہ کیا، جہاں ممکنہ طور پر ڈرونز تیار کیے جارہے تھے۔
Source: social media
حماس کی شکست 59 قیدیوں کی رہائی سے زیادہ اہم ہے: نیتن یاھو
اسرائیل کے جنگل میں آگ جاری، نو سے زیادہ بستیاں خالی کرا لی گئیں
جنوبی کوریا کے کارگزار صدر ہان ڈک سو نے دیا استعفیٰ، صدارتی انتخاب میں پیش کریں گے دعویداری
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا ہفتے کو ہونے والا دور منسوخ
کورونا وائرس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ چین نے وائٹ پیپر جاری کردیا
پاکستان :سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے کراچی اور لاہور کے چند فضائی روٹس کو محدود کرنے کا فیصلہ
دنیا کی عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل عاصم ملک پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان موجود ہے: برطانوی وزیر خارجہ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو نہ بھولیں، انتونیو گوتریس