اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کئی ممالک کو فون کرکے انہیں یاد دلایا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو بھول نہیں جانا چاہیے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی گئی اطلاع کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ دنیا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کو غائب ہوتے دیکھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید آگاہ کیا میں نے اقوام متحدہ کے رکن دنیا کے کئی ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت کو کال کرکے کہا ہے کہ وہ دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کے لیے ناقابل واپسی اقدام کریں۔ انتونیو گوتریس نے کئی سربراہان مملکت و حکومت سے کہا کہ کسی بھی طرف کے انتہا پسندوں سے امن کی باقیات کو کمزور نہ ہونے دیں۔
Source: social media
حماس کی شکست 59 قیدیوں کی رہائی سے زیادہ اہم ہے: نیتن یاھو
اسرائیل کے جنگل میں آگ جاری، نو سے زیادہ بستیاں خالی کرا لی گئیں
جنوبی کوریا کے کارگزار صدر ہان ڈک سو نے دیا استعفیٰ، صدارتی انتخاب میں پیش کریں گے دعویداری
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا ہفتے کو ہونے والا دور منسوخ
کورونا وائرس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ چین نے وائٹ پیپر جاری کردیا
پاکستان :سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے کراچی اور لاہور کے چند فضائی روٹس کو محدود کرنے کا فیصلہ
دنیا کی عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل عاصم ملک پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان موجود ہے: برطانوی وزیر خارجہ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو نہ بھولیں، انتونیو گوتریس