International

پاکستان :سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے کراچی اور لاہور کے چند فضائی روٹس کو محدود کرنے کا فیصلہ

پاکستان :سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایک ماہ کے لیے کراچی اور لاہور کے چند فضائی روٹس کو محدود کرنے کا فیصلہ

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے چند فضائی روٹس کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فضائی حدود یکم مئی سے 31 مئی تک بند رہے گی فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ تاہم اتوار کے روز کوئی بندش نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن کا مخصوص حصہ ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اور اس سلسلے میں مخصوص فضائی حدود مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ تا شام چار بجے تک بند رہی گی۔ اس دوران کمرشل پروازوں کا فلائٹ آپریشن متبادل روٹس کے ذریعے جاری رہے گا اور اس سلسلے میں فلائٹ آپریشن خاص متاثر نہیں ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments