Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

فون میں مگن خاتون اور ٹام کروز کا اچانک سامنا، وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

Admin
By Admin
Sep 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

فون میں مگن خاتون اور ٹام کروز کا اچانک سامنا، وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے
فون میں مگن خاتون اور ٹام کروز کا اچانک سامنا، وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے — September 29, 2026
ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز اپنی نئی فلم ’ڈِگر‘ کی پروموشن کے دوران ایک انوکھے اور وائرل واقعے کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

کلیمینٹینا نامی خاتون اپنے کام کی جگہ پر فون پر متوجہ تھیں کہ پاس سے گزرتے ہوئے ٹام کروز نے سوچا شاید وہ کسی بات پر پریشان یا اداس ہیں۔ اداکار نے رک کر ان کی مزاج پرسی کی، مسکرائے اور ’فِسٹ بمپ‘ دے کر آگے بڑھ گئے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے ٹام کروز کے اس اقدام پر مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے، جہاں لوگ کا کہنا تھا کہ دفتر میں اچانک ٹام کروز کو سامنے دیکھ کر کوئی بھی حواس باختہ ہو سکتا ہے۔

ٹام کروز ان دنوں آسکر یافتہ ڈائریکٹر الیژاندرو جی کے ساتھ اپنی نئی ڈارک کامیڈی فلم ’ڈِگر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ گرین لینڈ کے ایک طاقتور اور عجیب و غریب آئل ٹائیکون کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز اپنی نئی فلم ’ڈِگر‘ کی پروموشن کے دوران ایک انوکھے اور وائرل واقعے کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn