واشنگٹن : امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات تقریباً 2 بجے ایسٹ کانگریس اسٹریٹ کے 100 بلاک میں پیش آیا، یہ شہر کا مرکزی علاقہ ہے جو ریسٹورنٹس اور رش والی جگہوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے رش والی جگہ پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے مسلح شخص زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ملزم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کو ہاتھ اور پاؤں میں گولیاں لگی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Source: Admin
9 months ago
بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
10 months ago
وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک
10 months ago
بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال
9 months ago
آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں
10 months ago
سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے
10 months ago
جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

جی ایس ٹی ریٹ کم ہونے سے کیا ہوا سستا اور کیا ہوا مہنگا
10 months ago
پونے کی مسجد میں کھدائی کے دوران سرنگ دریافت، کشیدگی، 200 پولیس اہلکار تعینات
10 months ago
حضرت بل درگاہ میں قومی نشان کی بے حرمتی کسی طور برداشت نہیں کی جا سکتی: کرن رجیجو
9 months ago
شر پسند نے حضورﷺ کی شان میں گستاخی کی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments