Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

Admin
By Admin
Sep 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی — September 26, 2026
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ نومبر میں مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔

اس سے پہلے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔

عباس عراقچی نے کہا تھا کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے، آبنائے ہرمز کھولنے اور ایٹمی پروگرام پر جامع مذاکرات کے لیے سات روزہ پلان دے دیا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ تجاویز امریکا اور ایران کی طرف سے دستخط کیے گئے ایم او یو کی طرح کی ہی ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکا کے آمادہ ہونے پر تجاویز پر فوری طور پر عمل کرنے کے لیے تیار ہے۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ نومبر میں مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبار...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn