یو اے ای نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا، نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی میڈیا کی خبر کی تصدیق کردی۔
امرکی اخبار نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے نیتن یاہو کو فون پر حماس کے حملے کی منصوبہ بندی سے خبردار کیا تھا۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق حملے کی نوعیت کیا ہوگی، یو اے ای کی جانب سے تفصیلات نہیں بتائی گئی تھی۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی الرٹ اداروں تک نہیں پہنچا تھا۔
امریکی اخبارکے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے خفیہ سیکیورٹی الرٹ ملنے کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔
یو اے ای نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا، نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی میڈیا کی خبر کی تصدیق کردی۔ امرکی اخبار نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے نیتن یاہو ...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments