Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سخت گیر دائیں بازو کیلئے بڑا دھچکا ہیں: ہسپانوی وزیرِاعظم

Admin
By Admin
Nov 04, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سخت گیر دائیں بازو کیلئے بڑا دھچکا ہیں: ہسپانوی وزیرِاعظم
امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سخت گیر دائیں بازو کیلئے بڑا دھچکا ہیں: ہسپانوی وزیرِاعظم — November 04, 2026
اسپین کے وزیرِ اعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سخت گیر دائیں بازو کی سیاست کے لیے بڑا دھچکا ہیں، امریکی عوام نے اپنی ووٹ کی طاقت سے اس سیاسی رجحان کو مسترد کر دیا۔

جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے نفرت، صنفی امتیاز اور موسمیاتی تبدیلی سے انکار پر مبنی سیاست کو بھی رد کر دیا ہے۔

ہسپانوی وزیرِاعظم پیدرو سانچیز کے مطابق بحرِ اوقیانوس کے دونوں جانب سخت گیر دائیں بازو کی سیاسی لہر زوال پذیر ہے۔

دوسری جانب جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے امریکی وسط مدتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج نے عالمی تعلقات میں نئے دور کو متعارف کروایا ہے۔

اسپین کے وزیرِ اعظم پیدرو سانچیز نے کہا ہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج سخت گیر دائیں بازو کی سیاست کے لیے بڑا دھچکا ہیں، امریکی عوام نے اپنی ووٹ کی طاقت سے اس سیاسی رجحان ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn