امریکی وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے چین کا ردِعمل سامنے آ گیا۔
چین نے امریکی وسط مدتی انتخابات امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ چین امریکا کے ساتھ رابطے مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ چین امریکی رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہش مند ہے۔
مشرقِ وسطیٰ اور خلیج کی صورتحال پر چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین سعودی عرب، ایران اور علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ چین ایران اور امریکا کے درمیان تفرقات کے مذاکرات کے ذریعے حل کی حمایت کرتا ہے۔
امریکی وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے چین کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ چین نے امریکی وسط مدتی انتخابات امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ می...
Source: Admin