Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے: برنی سینڈرز

Admin
By Admin
Nov 04, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے: برنی سینڈرز
ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے: برنی سینڈرز — November 04, 2026
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اب ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کو کنٹرول کریں گے اور ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہے، آمدنی اور دولت میں بڑے پیمانے پر عدم مساوات کے اس دور میں ہمیں مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔

برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ہمیں محنت کش خاندانوں کے حقوق کے لیے جارحانہ انداز میں لڑنا ہو گا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہم وسط مدتی انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے اور ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔



نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج قبول کرنے پر مکمل آمادہ ہوں۔

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اب ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں کو کنٹرول کریں گے اور ٹرمپ کا احتساب کرنے کے قابل ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ ...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn