Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

AGNIMITRA PAUL NE KAHA, AGAR BILL BOARD GIR JAATA, TOH 500 LOG MAARE JA SAKTE THE

ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر
ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر — September 01, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گر گئی۔

Reuters/Ipsos سروے کے مطابق آزاد ووٹرز میں سے 36 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹکس کو ووٹ دیں گے جبکہ 22 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ ریپبلکن امیدوار کو ووٹ دیں گے۔

سروے کے مطابق ایران جنگ اور معاشی پالیسیاں ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔

71 فیصد امریکی ٹرمپ کی مہنگائی اور روزمرہ اخراجات سے نمٹنے کے طریقۂ کار سے ناخوش ہیں۔

دوسری جانب نومبر مڈ ٹرم انتخابات سے پہلے ٹرمپ کی گرتی مقبولیت پر ڈیموکریٹس خوش ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گر گئی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn