Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں زخمی کیے گئے، ابوالفضل شکارچی

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

CENSUS 2027 KA ONLINE FORM KAISE BHAREIN?

جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں زخمی کیے گئے، ابوالفضل شکارچی
جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں زخمی کیے گئے، ابوالفضل شکارچی — September 01, 2026
ترجمان ایران فوج، بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سیکڑوں امریکی فوجی بھی مارے گئے، امریکا اور اسرائیل ہلاکتوں کوچھپا رہے ہیں۔

ابوالفضل شکارچی کا کہنا تھا کہ افغانستان اور عراق میں بھی اصل ہلاکتیں بعد میں بتائی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی اڈے رکھنے والے ممالک کو احساس ہوگیا ہے کہ جو امریکا اپنا تحفظ نہیں کرسکتا وہ ان کا تحفظ کیسے کرے گا؟۔

ابوالفضل شکارچی نے مزید کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای اور میناب اسکول کے طلبہ کی شہادت کا جلد یا بدیر بدلہ ضرور لیا جائے گا۔

ترجمان ایران فوج، بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک اور ہزاروں زخمی کیے گئے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn