نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد نو سو انتالیس ہوگئی۔
گلیشئر پھٹنے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
نیپالی فوج نے مزید 12 افراد کی لاشیں نکال لیں۔ 5 ہزار کے قریب افراد لاپتا ہیں۔
علاوہ ازیں جنوبی کوریا نے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے 44 رکنی ہنگامی امدادی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد نو سو انتالیس ہوگئی۔ گلیشئر پھٹنے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments