برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ عمان کے قریب ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
ایک ٹینکر نے آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے دوران تین پروجیکٹائلز سے حملے کی اطلاع دی ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان یا ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ عمان کے قریب ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments