Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی

Admin
By Admin
Nov 10, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی
ٹرمپ نے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا اور نہ کر سکیں گے: عباس عراقچی — November 10, 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا، نہ کر سکیں گے۔

ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ پابندیوں اور معاشی دباؤ کے معاملے میں غلط راستے پر چل پڑے ہیں، حملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ جنگ ختم کرنےکا واحد طریقہ احترام کی زبان استعمال کرنا ہے۔

عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے مطالبات اور شرائط پر عمل کرے جو اب بھی میز پر موجود ہیں۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا، نہ کر سکیں گے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn