Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ

Admin
By Admin
Nov 10, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ
امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی: پیٹ ہیگیستھ — November 10, 2026
امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع نہیں کی ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی۔

پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی کاروائیاں قانونی حیثیت رکھتی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کے تحفظ کے لیے ایران کے خلاف صحیح اقدام اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف کارروائی میں امریکا کو ویتنام جنگ جیسے نقصانات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایوان نمائندگان کا میرے مواخذے اور معزولی کی کوشش تماشا ہے۔ امریکا کی تاریخ میں فوجی آپریشن کے دوران کسی وزیر جنگ کو معزول نہیں کیا گیا۔

امریکی وزیر جنگ نے کہا کہ میری معزولی کی کوشش امریکا کے تمام فوجیوں کے خلاف سازش ہے۔

امریکا کے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ امریکا نے جنگ شروع نہیں کی ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn