Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

این ویڈیا کے سی ای او کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا

Admin
By Admin
Nov 10, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

این ویڈیا کے سی ای او کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا
این ویڈیا کے سی ای او کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا — November 10, 2026
امریکی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا۔

اربوں ڈالر کی چپس اور اے آئی کمپنی کے سی ای او جینسن ہوانگ سے متعلق سوشل میڈیا پر میمز کی بھر مار ہوگئی۔

پوچھا جانے لگا کہ سر اتنی بڑی ٹیکنالوجی (اے آئی) سمجھ لی لیکن آس پاس کی جاسوسی نہیں پڑسکے؟

کسی نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا کہ اے آئی کو سب کچھ پتا ہے لیکن سی ای او کو نہیں۔

کسی نے لکھا کہ این ویڈیا نے دنیا کی طاقتور ترین چپس بنائیں مگر اپنا اسپائی ڈیٹیکٹر انسٹال کرنا بھول گئے۔

امریکی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اسکینڈل انٹرنیٹ پر ٹرولنگ میٹریل بن گیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn