Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایران میں احتجاج کے دوران گرفتار تین افراد کو پھانسی دے دی گئی

Admin
By Admin
Nov 08, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایران میں احتجاج کے دوران گرفتار تین افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں احتجاج کے دوران گرفتار تین افراد کو پھانسی دے دی گئی — November 08, 2026
ایرانی عدلیہ سے منسلک میزان نیوز ایجنسی نے کرج میں جنوری 2026 کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے تین افراد کو اتوار کی صبح پھانسی دیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

میزان کے مطابق تینوں افراد کو ’اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ آپریشنل تعاون‘ اور 8 اور 9 جنوری کے مظاہروں میں مسلح ہو کر شرکت کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

ان پر عوامی مقامات اور بجلی کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے اور انھیں نذرِ آتش کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔

میزان نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران کی سپریم کورٹ کی توثیق کے بعد ان سزاؤں پر عمل درآمد کیا گیا جبکہ ان افراد کی جائیداد بھی ضبط کی جا رہی ہے۔

اس مقدمے میں مزید 10 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا تھا جبکہ دیگر ملزمان کو پانچ سے 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

ایرانی عدلیہ سے منسلک میزان نیوز ایجنسی نے کرج میں جنوری 2026 کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے تین افراد کو اتوار کی صبح پھانسی دیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn