Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Kolkata

ایس آئی آر ٹریبونل سے ایک ماہ میں چوتھے جج مستعفی

Admin
By Admin
Nov 07, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ایس آئی آر ٹریبونل سے ایک ماہ میں چوتھے جج مستعفی
ایس آئی آر ٹریبونل سے ایک ماہ میں چوتھے جج مستعفی — November 07, 2026
کولکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج بشواجیت باسو ہفتہ کے دن ایس آئی آر ٹریبونل سے مستعفی ہوگئے۔ وہ مغربی بنگال میں اس پیانل سے مستعفی ہونے والے چوتھے رکن ہیں۔

انہوں نے استعفیٰ کے لئے نجی وجوہات بتائیں۔ چند دن قبل سابق جسٹس اندرجیت چٹرجی یہ کہتے ہوئے مستعفی ہوئے تھے کہ انہیں دفتر آنے کے لئے روزانہ 22 کلو میٹر کا سفر طے کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے آسان نہیں۔

سابق جسٹس رنجیت کمار باگھ بھی نجی وجوہات کے حوالہ سے مستعفی ہوگئے تھے۔ انہوں نے نجی وجوہات کی صراحت نہیں کی تھی۔

قبل ازیں کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پی ایس شیوگننم خاندانی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے ٹریبونل سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

کولکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج بشواجیت باسو ہفتہ کے دن ایس آئی آر ٹریبونل سے مستعفی ہوگئے۔ وہ مغربی بنگال میں اس پیانل سے مستعفی ہونے والے چوتھے رکن ہیں۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn