Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی، الجزیرہ

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی، الجزیرہ
امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی، الجزیرہ — October 02, 2026
الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کے اختتام تک ایران کے اطراف کے سمندری علاقے میں تین طیارہ بردار اور دو جنگی جہاز تعینات ہوں گے، جب کہ 2000 سے زائد امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔

یو ایس ایس مائیک مون سور گزشتہ دنوں سان ڈیاگو سے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہو گیا ہے جب کہ طیارہ بردار جہاز روز ویلٹ بھی اپنے اسٹرائیک گروپ کے ساتھ سان ڈیاگو سے مشرق وسطیٰ کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اتنی بڑی عسکری طاقت جمع ہونے سے امریکی قیادت کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے کئی آپشن موجود ہوں گے۔

الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn