Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

سنیتا نے شادی کیلئے کچن میں نہ جانے کی شرط رکھی تھی: انیل کپور

Admin
By Admin
Sep 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ARSALAN RESTAURANT KA BADA ELAN, FOOD SAFETY KE LIYE NAYE RULES LAGU

سنیتا نے شادی کیلئے کچن میں نہ جانے کی شرط رکھی تھی: انیل کپور
سنیتا نے شادی کیلئے کچن میں نہ جانے کی شرط رکھی تھی: انیل کپور — September 29, 2026
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے اپنے نئے گیم شو کی میزبانی کے دوران اپنی شادی شدہ زندگی کے ابتدائی ایام سے جڑے سنسنی خیز اور جذباتی واقعات شیئر کیے ہیں۔

انیل کپور نے سنیتا کی شادی کی شرط بتاتے ہوئے کہا کہ سنیتا نے شادی کے لیے واضح شرط رکھی تھی کہ وہ کبھی کچن میں جا کر کھانا نہیں پکائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ سنیتا کی یہ شرط سن کر میں نے سوچا کہ میں اتنی محنت کروں کہ کامیاب ہوجاؤں تاکہ سنیتا کو کچن میں جانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔

انیل کپور کا کہنا تھا کہ میں نے یہ ذمہ دار اٹھائی اور آج تک سنیتا کبھی کچن میں داخل نہ ہوئیں۔

فلم ’کوئین‘ کا ذکر آنے پر انیل کپور نے بتایا کہ کام کی مصروفیات کی وجہ سے ان کی اہلیہ سنیتا شادی کے بعد ہنی مون پر ’اکیلی‘ ہی چلی گئی تھیں۔

انیل کپور نے بتایا کہ سنیتا ایک امیر بینکر کی بیٹی اور کامیاب ماڈل تھیں اور اس وقت میرے ٹیکسی کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو سنیتا خود میرا کرایہ ادا کرتی تھیں۔

انہوں نے محبت سے کہا کہ ’سنیتا ہی میرے دل کی اصل ملکہ ہے اور ہمیشہ رہے گی۔‘

بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے اپنے نئے گیم شو کی میزبانی کے دوران اپنی شادی شدہ زندگی کے ابتدائی ایام سے جڑے سنسنی خیز اور جذباتی واقعات شیئر کیے ہیں۔ انیل کپور نے سنیتا ک...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn