Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

سمے رائنا کو سرکاری سطح پر اعزاز دیے جانے پر سنیل پال سیخ پا

Admin
By Admin
Aug 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR MAIN BPSC EXAM CANCEL KARNE KI MAANG, RAJ BHAWAN MARCH MEIN POLICE KA LATHI.CHARGE

سمے رائنا کو سرکاری سطح پر اعزاز دیے جانے پر سنیل پال سیخ پا
سمے رائنا کو سرکاری سطح پر اعزاز دیے جانے پر سنیل پال سیخ پا — August 28, 2026
کامیڈی کی دنیا کے سینئر فنکار سنیل پال نے اپنے ساتھی اور متنازع ڈارک کامیڈین سمے رائنا کو سرکاری سطح پر اعزاز دیے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔

سنیل پال نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص پر فحش نگاری، نازیبا زبان اور قانونی مقدمات کے الزامات رہے ہوں، اسے ریاست کے اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے عزت دینا سمجھ سے باہر ہے۔

انہوں نے طنز کرتے ہوئے یاد دلایا کہ ماضی میں جس کامیڈین کو پولیس اور قانون کی جانب سے نازیبا مواد پر طلب کیا جاتا رہا، آج اسے ایوارڈز سے نوازا جا رہا ہے جو کہ شوبز اور سماج کے لیے غلط پیغام ہے۔

دوسری جانب سمے رائنا کے مداحوں اور نوجوان نسل کا کہنا ہے کہ ان کا آن لائن کامیڈی اور اسٹینڈ اپ شو کے ذریعے لوگوں کو محظوظ کرنے کا انداز منفرد ہے اور وہ اس پذیرائی کے مستحق ہیں۔

کامیڈی کی دنیا کے سینئر فنکار سنیل پال نے اپنے ساتھی اور متنازع ڈارک کامیڈین سمے رائنا کو سرکاری سطح پر اعزاز دیے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn