Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

Admin
By Admin
Sep 17, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ
سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ — September 17, 2026
سوڈان (16 ستمبر 2026): سونے کی ایک کان منہدم ہونے کی وجہ سے کم سے کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں سونے کی ایک کان منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں اس میں کام کرنے والے کم سے کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو ادارے وہاں پہنچے اور لاشیں نکالنے کے ساتھ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔

اس حادثے میں زندہ بچ جانے والے دو افراد نے بتایا کہ جو لوگ لاپتہ ہیں ان کے بارے میں بھی خدشات ہیں کہ وہ ملبے کے نیچے ہیں اور ان کے زندہ ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

سوڈان (16 ستمبر 2026): سونے کی ایک کان منہدم ہونے کی وجہ سے کم سے کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn