سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو مکہ میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے اور لوگوں میں خوف پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سعودی جنرل سکیورٹی نے ایک بیان جاری کیا، جس میں اس کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات اور دعوے غلط ہیں۔
سعودی جنرل سکیورٹی کی جانب سے بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب متعدد سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مسجد الحرام میں سکیورٹی اہلکاروں کو ایک شخص کو پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
بی بی سی اردو اس ویڈیو کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ بیان میں مشتبہ شخص کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو مکہ میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے اور لوگوں میں خوف پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments