Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں خرابی، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

Admin
By Admin
Oct 02, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BAGRESHWAR BABA KI TASVEER JALANE PAR CM SUVENDU ADHIKARI SAKHT, KOLKATA POLICE KO ARRSTE KA DIYA HUKM

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں خرابی، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول نظام میں خرابی، ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ — October 02, 2026
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی کے باعث ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھرو، گیٹ وِک، مانچسٹر اور اسٹینسٹیڈ ایئر پورٹس پر 1,300 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔

لندن سے ایوی ایشن رپورٹ کے مطابق دو روز میں 2 ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یا منسوخ ہوئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال پر ایئر لائن سی ای او نے این اے ٹی ایس کے چیف ایگزیکٹو سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق این اے ٹی ایس چیف مارٹن رولف نے نظام کی خرابی پر معذرت کرلی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق این اے ٹی ایس چیف مارٹن رولف نے سائبر حملے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی کے باعث ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھرو، گیٹ وِک، مانچسٹر اور اسٹینسٹیڈ ایئر پورٹس...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn