International

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، روس کا یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کا الزام

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، روس کا یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کا الزام

شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کرنے کا الزام لگادیا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر نے کہا کہ یوکرین کی انٹیلیجنس بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کی مدد کررہی ہے۔ روسی سفیر نے الزام عائد کیا کہ یوکرین انٹیلیجنس ایجنسی شام میں جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کر رہی ہے، کچھ باغیوں نے یوکرین کی مدد کا کھل کر اظہار بھی کیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments