امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئی شامی حکومت کو تسلیم کرنے کے فیصلے سے قبل اُنھوں نے اپنے اتحادی اسرائیل سے مشاورت نہیں کی، حالاں کہ صدر احمد الشرع کی حکومت پر اسرائیل کو شدید تحفظات ہیں۔ ٹرمپ نے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے کے اختتام پر ابوظبی سے واپسی کے دوران صدارتی طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "میں نے اس معاملے میں اُن سے مشورہ نہیں کیا۔ میرا خیال تھا کہ یہ درست فیصلہ ہے، اور مجھے اس پر خوب سراہا گیا۔ ہم شام کی کامیابی چاہتے ہیں"۔ صدر ٹرمپ نے اپنی ریاض میں موجودگی کے دوران شامی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا، جس پر سعودی ولی عہد سے بات چیت کے بعد اتفاق ہوا۔ انھوں نے صدر الشرع سے ملاقات سے قبل کہا کہ پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ شامی عوام کو ایک نئی امید دینے کے لیے کیا گیا ہے۔
Source: Social Media
لندن میں قرآن پاک کے نسخے کی بے حرمتی کرنے والا ملعون مجرم قرار
بڑی ایئر لائن نے اسرائیل کے لیے پروازیں اگست تک منسوخ کردیں
سعودی عرب کے زیر صدارت"میڈرڈ اعلامیہ"، غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اورامداد کی فراہمی کا مطالبہ
لڑائی دو ماہ جاری رہے گی ... فوج کا ہدف 75 فیصد غزہ پر کنٹرول ہے: اسرائیلی میڈیا
غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 20 فلسطینی شہید
ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات، ٹرمپ نے دو دنوں میں اہم اعلان کا اشارہ دے دیا
اسنتبول: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی مزاکرات کا دوسرا مرحلہ بے نتیجہ ختم
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا مومی مجسمہ چوری ہوگیا
امدادی مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید کیے جانے فلسطینیوں کی تحقیقات ہونی چاہیے: اقوام متحدہ
جنوبی غزہ: امداد کے منتظر بےگھر افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
حوثی جنگجوؤں کا تل ابیب کے بین گوریون ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
القسام بریگیڈز کا جبالیہ میں اسرائیلی فوج پر حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ، خان یونس اور دیر البلح میں بھی جھڑپیں
ایران کو کسی بھی صورت یورینیم کی افزودگی کی اجازت نہیں دیں گے : ٹرمپ
پاکستان: نیوکلیائی ذخیرہ والے مقام پر لگاتار کیوں آ رہے زلزلے؟ 3 دنوں میں 19 جھٹکوں سے پیدا ہوئی تشویش