غزہ کے اسکول پراسرائیل نے رات کو فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسکول میں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ غزہ حکام نے عالمی برادری سے اسرائیلی جنگی جرائم رُکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نسل کشی مہم کے لیے اسرائیلی فوج غزہ کے ستتر فیصد علاقے پر قابض ہے۔
Source: social media
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج
’چینی صدر کو پسند کرتا ہوں لیکن وہ بہت سخت ہیں، ان سے ڈیل کرنا مشکل ہے‘
نیتن یاہو کی حکومت پر بحران کے بادل، اتحادی جماعت کا فوجی بھرتی پر اختلاف کے باعث علیحدگی
خامنہ ای: امریکی تجاویز ہمارے مفادات کے خلاف ہیں، یورینیم افزودگی معطل نہیں کریں گے
تمام کپٹاگون مینوفیکچرنگ فیکٹریاں ختم کردی ہیں: شامی وزیر داخلہ کا اعلان
لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صدائیں، حجاج آج کا دن منیٰ کی خیمہ بستی میں گزاریں گے
ایک باوقار یونیورسٹی کا غزہ میں جنگ کے باعث اسرائیل سے نارمل تعلقات پر نظر ثانی کا فیصلہ
ایک ملین سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
ٹرمپ نے مجھے ایران سے متعلق نیتن یاہو سے کھلی بات چیت کے لیے بھیجا تھا: امریکی وزیر
اسرائیلی عہدیدار نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس کی تجویز مسترد کردی
فلسطین کو تسلیم کرنے کی صورت میں اسرائیل کی یورپ کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی دھمکی
سعودی عرب میں ذوالحج کے چاند سے متعلق ماہر فلکیات کی اہم پیش گوئی
عازمین حج کو متاثر کرنے والی کسی بھی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے: سعودی عرب
ہم مذاق کر رہے تھے، اسے جغرافیائی جنگ میں بدل دیا گیا: میکرون کا بیوی کے تھپڑ پر تبصرہ