سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے حجاج کرام کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 33 ہزار 447 ہو چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار اتوار 27 ذو القعدہ 1446 ھ تک کے ہیں۔ ادارے کے مطابق اب تک نو لاکھ 78 ہزار 881 عازمین فضائی راستے سے، 50 ہزار 289 زمینی راستے سے اور 4 ہزار 277 حجاج سمندری راستے سے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے واضح کیا ہے کہ ضیوف الرحمن کے داخلے کو آسان اور سہل بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی فضائی، زمینی اور سمندری راستوں پر موجود ادارے کے مراکز کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے، جہاں مختلف زبانوں پر عبور رکھنے والا تربیت یافتہ عملہ خدمات انجام دے رہا ہے۔
Source: social media
ہارورڈ میں غیر ملکی طلباء پر ٹرمپ کی پابندی: جج کی جانب سے عارضی معطلی
نیوزی لینڈ: پارلیمنٹ میں ہاکا کرنے والے 3 ماوری ارکان معطل
زمبابوے میں 50 ہاتھیوں کے شکار کی منظوری، گوشت عوام میں تقسیم ہوگا
حجاج کرام طوافِ زیارت ادا کر رہے ہیں ... مسجد حرام کے تمام گوشے بھر گئے
غزہ کی پٹی میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ... ایک زخمی فوجی اغوا کرنے کی کوشش
چیٹ جی پی ٹی یا محبوبہ؟ نوجوان سے پیار محبت کی باتیں، تصویر وائرل
نیوزی لینڈ: پارلیمنٹ میں ہاکا کرنے والے 3 ماوری ارکان معطل
عیدالاضحیٰ کے روز بھی اسرائیل کے حزب اللہ پر بیروت میں فضائی حملے، 20 سے زائد مقامات نشانہ
"مذاکرات ناکام ہونے سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کریں گے" . اسرائیل کی واشنگٹن کو یقین دہانی
حجاج کرام کی منیٰ میں جمرہ کبریٰ کی ادائیگی، مناسک حج کے اہم مرحلے کا آغاز
سعودی عرب سمیت دیگر عرب اور متحدہ عرب امارات, یورپی ممالک میں میں نمازِعیدالاضحیٰ کے اجتماعات
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات
جاپان کے آئی اسپیس نے چاند پر لینڈنگ کی ناکامی کی تصدیق کی
حماس کے مخالفین کو مسلح کیا، نیتن یاہو نے اعتراف کرلیا